حکومت کا علاقائی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
فائل فوٹوحکومت نے علاقائی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کی بندش میں 3 دن کی توسیع کردی۔
وفاقی حکومت نے علاقائی پروازوں پرپابندی برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کی بندش میں تین دن کی توسیع کردی ہے۔
ڈومیسٹک پروازیں 10 مئی رات 11 بجکر 59 منٹ تک بند رہیں گی۔سات مئی تک ڈومیسٹک پروازوں پر پہلے ہی پابندی عائد تھی ۔
ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق خصوصی پروازوں اور چارٹرڈ طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہے ۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔